9 مئی واقعات، کراچی کے نوجوانوں کو مفت قانونی معاونت دی جائے گی، مہاجر قومی موومنٹ
مہاجر قومی موومںٹ نے متاثرہ گھرانوں کے لیے رابطہ نمبر بھی جاری کردیا
زرائع نیوز
مہاجر قومی موومںٹ نے متاثرہ گھرانوں کے لیے رابطہ نمبر بھی جاری کردیا
سیاسی وابستگی کو جرم بنانے سے اصل مجرم بچ جائیں گے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ