کراچی کی طرح پورے ملک سے دہشت گردوں کو ختم کریں گے ، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ ایک شخص کی سیاست نے عدلیہ میڈیا اورعوام کوتقسیم کردیا،عمران خان سیاسی دہشت گردی پراترآیا ہے،پی پی الیکشن کےلیے تیار ہے، ہم اپنے سیاسی مخالفین کو ووٹ کی طاقت سے مزید پڑھیں

پستہ قد تاجک گلوکار’’ عبدو‘‘ نے بھارت میں ریسٹورنٹ کھول لیا

نئی دہلی: تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے نامور گلوکار، سوشل میڈیا سٹار اور بگ باس سیزن 16 کے امیدوار عبد و روزک نے ممبئی میں ریسٹورینٹ کھول لیا۔ بگ باس میں عبدو روزک مزید پڑھیں

کراچی 4 کروڑ کی آبادی کا شہر ہے، خالد مقبول

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ ساتویں مردم شماری میں ایم کیو ایم کی کوششوں سے کراچی میں 40 لاکھوں افراد کا اضافہ ہوچکا ہے مگر اب بھی بہت گنجائش اور درست مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کیلئے وفاق سے رابطہ

کراچی : کراچی سرکلرریلوے منصوبہ ایک بارپھرالتوا کا شکارہونیکا امکان ہے،سندھ حکومت نے کراچی سرکلرریلوے منصوبہ دوبارہ سی پیک میں شامل کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا، سابق حکومت نے کے سی آرکی بحالی کا منصوبہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ مزید پڑھیں

مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہوگا، بہت کچھ ہونے والا ہے ، منظور وسان

کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے رواں ماہ سے متعلق پیش گوئی کردی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رواں ماہ مئی کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظرآرہا ہے، بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ساتھ اہم پیشرفت، مئیر کراچی ہمارا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہےکہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بدترین دھاندلی کے باوجود اکثریت حاصل نہ کرسکی، پیپلز پارٹی کی فسطائیت کا انتقام جمہوریت سے لیں گے، خرید و فروخت جو بھی کرے مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات کا تقدس مزید پامال کرنے نہیں کردیں گے: آرمی چیف کا انتباہ

راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامی کو پامال کرنے کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

2 چہروں والے عمران کو بے نقاب کرونگا: تنویر الیاس

مظفر آباد : پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبارجلد ماں بننے کی خواہشمند

لاہور: معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار نے جلد ماں بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔انسٹا گرام پر اداکارہ حرا مانی کی اپنے شوہر کے ساتھ بیٹے سے متعلق ہوئی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ مذکورہ گفتگو مزید پڑھیں

کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑسے کم دکھائی گئی تو استعفیٰ دے دونگا، گورنر

کراچی : گورنر کامران ٹسوری نے کہا کہ اگر کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ دکھائی جاتی ہے تو میں مستعفی ہوجاونگا مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے ہم کسی بھی حال میں 2 کروڑ سے کم نہیں ہیں۔ گورنرسندھ کامران مزید پڑھیں