کراچی؛ کھلے مین ہول میں گرنیوالے بھانجے کو بچاتے ہوئے ماموں جاں بحق

کراچی: شہرقائد میں بلدیاتی اداروں کی مجرمانہ غفلت کا ایک اورواقعہ سامنے آگیا،کورنگی گلزارکالونی میں کھلے مین ہول میں گر کرایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں کھلے مین ہول میں گرکر شہریوں کے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں