اورنگی ٹاون میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مسجد کے موذن کو قتل کردیا

کراچی: اورنگی ٹاون کے علاقے بہار کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مسجد کے موذن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے بہار کالونی میں شادی ہال کے قریب سے موٹر سائیکل سوار 35 سالہ مولانا مزید پڑھیں