لاپتہ افراد کا مقدمہ ریاست کی مدعیت میں پولیس کو ازخود درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو لاپتا افرادکی گمشدگی کا از خود مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سچل سے لاپتہ ہونے والے شہری کے اہل خانہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کہا مزید پڑھیں