پیپلزپارٹی کی جانب سے مہاجر ثقافتی دن پر خصوصی پوسٹر اور ویڈیو کا اجرا
پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری ویڈیو میں مہاجر قائدین کے بیانات شامل ہیں
زرائع نیوز
پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری ویڈیو میں مہاجر قائدین کے بیانات شامل ہیں
مہاجر ثقافتی دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں تقاریب منعقد کی جائیں گی