Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بجٹ میں کڑوی گولیوں کوشوگرکوٹڈ کر رہےہیں،فردوس عاشق اعوان | زرائع نیوز

بجٹ میں کڑوی گولیوں کوشوگرکوٹڈ کر رہےہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: حکومتی عہدیداران نے کھل کر بجٹ کی حمایت میں پریس کانفرنس کی، مشیر اطلاعات کے ساتھ محبوب سلطان نے بجٹ پر قصیدے پڑھے اور حکومتی اقدامات کی تعریف کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ بجٹ میں وزیراعظم کےاحساسات کی ترجمانی ہوئی، پہلی حکومت ہےجس نےکاشت کاروں کے مسائل پرتوجہ دی،وفاقی وزیر بجٹ میں کڑوی گولیوں کوشوگرکوٹڈ کر رہےہیں تاکہ نگلتے وقت کڑواہٹ محسوس نہ ہواورتکلیف سے نجات ملے۔

فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس۔وفاقی وزیرمحبوب سلطان بولےبجٹ میں وزیراعظم کے احساسات کی ترجمانی ہوئی،ماضی میں زراعت کومسلسل نظراندازکیاگیا،پہلی حکومت ہےجس نےکاشتکاروں کےمسائل پرخصوصی توجہ دی