تعصب کی انتہاء، کراچی کے لڑکوں کو جان کر نظر انداز کیا جاتا ہے، سابق کرکٹر کا انکشاف

ان سے یہ بات ہضم نہیں ہوئی کہ سرفراز کی کپتانی میں پاکستان ٹرافی کیوں جیتا، ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کراچی کے لڑکوں کو آگے نہ لایا جائے، مجھ سے رمیز راجہ نے خود پوچھا پنجاب ہو؟ تو کراچی میں کیا کررہے ہو لاہور آجاؤ۔

تنویر احمد کا سنسنی خیز انکشاف

اپنا تبصرہ بھیجیں: