Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب، جھلکیاں‌ ، میزبان نوجوان کون؟ | زرائع نیوز

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب، جھلکیاں‌ ، میزبان نوجوان کون؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے میزبان کا انوکھے انداز کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق بنا اور لوگوں نے انہیں  وزیر اعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کی طرح بولنے والا شخص قرار دیا، پاکستانی سوشل میڈیا پر اس وقت موضوعِ بحث ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ میزبان کون ہے؟

نوجوان کا نام احمد گوڈیل ہے، اور ریڈیو جوکی اور ویڈیو جوکی ہیں۔ احمد کے انسٹاگرام پر ساڑھے 17 ہزار فالؤرز ہیں اور ان کے انداز پر لوگوں کے ملے جلے تاثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔

ڈاکٹر عامر لیاقت سمیت کئی لوگوں نے احمد گوڈیل کے ٹیلنٹ کی تعریف کی جبکہ چند صارفین نے اُن کی عمران خان کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں۔

https://twitter.com/Xadeejournalist/status/1230491963339792384?s=20
پروگرام کی جھلکیاں
ہوسٹ فخر عالم، تقاریر وزیر اعلیٰ سندھ، احسان مانی، ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سربراہ