بعض سبزیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں چھیلنا یا کاٹنا آسان نہیں البتہ ایک سوشل میڈیا صارف نے لہسن چھیلنے کا آسان طریقہ بتاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔
آپ بھی ویڈیو دیکھ کر طریقہ آزمائیں۔
After wasting 3 yrs on social media, I can proudly say it is worth being here, for these 25 seconds. pic.twitter.com/WxlgkXf5nQ
— AR🥊 (@ARfrom1947) June 18, 2019
