کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی کو وزارت کی رشوت نہیں، میگا سٹی کا آئینی درجہ ملنے کا حق دیا جائے۔ محض وزارتیں لے کر کراچی کے عوام سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد نہ کروانےوالے عوام کے حقوق کا سودا کر رہے ہیں ۔
بشکریہ جنگ
