Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
سرکاری ملازمین کے لیئے بڑی خبر | زرائع نیوز

سرکاری ملازمین کے لیئے بڑی خبر

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے آئیندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی.

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت اآج قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس منعقد کیا گیا جوکہ طویل70گھنٹوں تک جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 1سے گریڈ 16تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اسی طرح گریڈ17سے گریڈ20تک ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد جبکہ گریڈ 21سے گریڈ 22تک ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ 17ہزار 500روپے مختص کی گئی ہے.

؎ایوان میں بل وزیرِ مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے پیش کیا جوکہ کثرتِ رائے سے منظور کرلیا گیا. یاد رہے پچھلے سال ن لیگ کی گورنمنٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تننخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا تھا.