اردو ادب یا شاعری سے شغف رکھنے والے نامور شاعر اور فلسفی جون ایلیا کے نام سے بخوبی واقف ہیں اُن کے بارے میں دیگر شعراء کی رائے لی گئی جس میں جون کی زندگی پر گفتگو کی گئی۔
دو روز قبل انتقال کرنے والے لیاقت علی عاصم جون کے حوالے سے کیا تاثرات رکھتے تھے، آئیے ویڈیو دیکھیں
