حسن علی کو دلہا بنتے ہی پینڈو کا لقب مل گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور آل رواؤنڈر حسن علی گزشتہ روز بھارتی خاتون کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، اُن کی اہلیہ بھارتی فضائیہ کی کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں۔

حسن علی کے نکاح کی تقریب دبئی میں ہوئی جس کے بعد نوبیاہتا جوڑے کی نئی تصاویر بھی سامنے آئیں قبل ازیں فاسٹ باؤلر نے اپنے شادی کے جوڑے کے ساتھ تصویر شیئر کیں جن میں وہ جاگرز پہنے تھے۔

&nsp;
View this post on Instagram

mehndi night in the middle of the desert.

A post shared by Hassan Ali (@ha55an_ali) on

جاگرز والی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے کرکٹر کا مذاق بنایا اور انہیں پینڈو کہہ کر مخاطب کیا کیونکہ اس طرز کی سادگی راولپنڈی میں پائی جاتی، ساتھ ہی مشورہ بھی دیا کہ آپ اب بڑے کھلاڑی ہیں لہذا ایسی ڈریسنگ سے گریز کریں جو مذاق بن جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: