Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شاہ زیب خانزادہ کے اندر چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا، اپنی شادی پر شاندار رقص، ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

شاہ زیب خانزادہ کے اندر چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا، اپنی شادی پر شاندار رقص، ویڈیو دیکھیں

کراچی: جیو نیوز سے وابستہ معروف صحافی و اینکرپرسن شاہ زیب خانزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکے ہیں اور کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم دی۔

تصاویر دیکھیں: شاہ زیب خانزادہ رشتہ ازدواج میں‌ منسلک ہوگئے، بارات کی تصاویر دیکھیں

تمام تقریبات کی تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد اب شاہ زیب خانزادہ کے ڈانس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔ شاہ زیب خانزادہ نے ڈانس کرتے ہوئے جس توانائی کا مظاہرہ کیا ہے اسے دیکھ کر سب ہی متاثر ہیں اور ان کی تعریف کرنےپر مجبور ہیں۔


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔