Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
جمشید کوارٹرز، لاپتہ بچے کی لاش گٹر سے برآمد | زرائع نیوز

جمشید کوارٹرز، لاپتہ بچے کی لاش گٹر سے برآمد

کراچی کے علاقےجمشیدکوارٹرزمیں لاپتہ ہونے والے پانچ سالہ بچے کی لاش گھر کے قریب گٹر سے مل گئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق پانچ سال کاکیلون گزشتہ روزکھیلتےہوئےلاپتہ ہوگیاتھا۔

اےآروائی نیوز نے گٹر میں گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہےچاربچے گلی میں جارہےتھے، تین آگےاورایک پیچھےتھا۔۔ پیچھے والا بچہ بے دھیانی میں اچانک گٹر کے اندر گرگیا۔ آگے جاتےتین بچوں کو خبر ہی نہ ہوئی کہ پیچھےوالا بچہ کب گٹر میں گرا۔ دو دن بعد بچے کی لاش گٹر سے نکالی گئی۔