کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے تھنک ٹینکس کا اجلاس مردان ہاؤس میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر قائد کے علاقے ملیر میں 21 جولائی کو جلسے کیا جائے گا۔
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کے مطابق 21 جولائی کو ہونے والا جلسہ مہنگائی کےخلاف تاریخی جلسہ ہوگا۔
