ایم کیو ایم پاکستان کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کے قریب دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے تھے۔ پاک فوج کے ترجمان نے اس واقعے کو بھارتی جارحیت قرار دیا تھا۔