Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مصطفیٰ کمال کی تین سال کے لیے ایک روپے میں‌ پیش کش | زرائع نیوز

مصطفیٰ کمال کی تین سال کے لیے ایک روپے میں‌ پیش کش

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے اہل کراچی سے اپیل کی ہے کہ وہ 21 جولائی کو باغِ جناح میں ہونے والے جلسے میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔

اس موقع پر انہوں نے کے فور منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے بھی اپنی خدمات پیش کیں اور کہا کہ میں تین سال تک صرف ایک روپے میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں، کے فور منصوبہ مکمل کرواؤں گا کیونکہ ان لوگوں کو کام کرنا نہیں آتا۔