Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
سانحہ کرائسٹ چرچ، زخمی ہونے والی بچی اور والد چار ماہ بعد گھر منتقل | زرائع نیوز

سانحہ کرائسٹ چرچ، زخمی ہونے والی بچی اور والد چار ماہ بعد گھر منتقل

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں زخمی ہونے والے وسیم الستی اور اُن کی پانچ سالہ بیٹی روبہ صحت ہوکر گھر منتقل ہوگئے۔

وسیم الستی نے کرائسٹ چرچ کے دوران حملہ آور کو پکڑنے کی کوشش کی تھی جس نے انہیں گولی ماری تھی جبکہ اُن کی پانچ سالہ بیٹی بھی گولی لگنے سے زخمی ہوئی تھی۔

ڈاکٹرز نے بچی کی 12 سرجریز کیں جس کے بعد وہ صحت مند ہوئیں اور اب والد کے ساتھ اپنے گھر منتقل ہوگئیں۔ نیوزی لینڈر نے باپ بیٹی کے علاج کے لیے چیریٹی بھی کی اور حکومت نے بالخصوص اس کیس کو دیکھا۔