اینٹی نارکوٹکس نے راناثنااللہ کےقریبی ساتھیوں کوتفتیش میں شامل کرنےکافیصلہ کرلیا، اُن کے تعینات کردہ پولیس افسران کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی ایس پی یوملک خالدودیگرزیرحراست افرادکےبیانات ریکارڈ کیے گئے جبکہ اے این ایف پنجاب نے مزید اہم شواہد بھی جمع کیے۔ اےاین ایف نےاسمگلربخاری کی نشاندہی پرراناثنااللہ کی ریکی کی تھی۔
راناثنااللہ کےنمبرزاورساتھیوں کی نقل وحرکت کوبھی دیکھاگیا،اُن کی گاڑیاں منشیات اسمگلنگ میں استعمال کی گئیں، کیس کی تفتیش کادائرہ وسیع کردیاہے،ذرائع
