پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کھلا اعتراف کیا ہے کہ اُن کو شادی کے بعد پانچ یا 6 بار محبت ہوئی۔
آپ نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رزاق کا کہنا تھا کہ کچھ پیار ایسے ہوتے ہیں جو 6 ماہ اور کچھ بہت زیادہ سال تک چلتے ہیں، ایسے رشتے ایکسپائر (زائد المعیاد) ہو کر خود بہ خود ختم ہوجاتے ہیں۔
انہوں نے اُن کو پانچ یا 6 لڑکیوں سے محبت ہوئی، اینکر نے پوچھا کہ محبت شادی کے بعد ہوئی تو آل راؤنڈر نے برملا اعتراف کیا کہ ہاں شادی کے بعد ہوئی اور رشتے ختم بھی ہوگئے۔
عبدالرزاق کی ویڈیو دیکھیں
⇓
⇓
⇓
Former Pakistan all-rounder Abdul Razzaq stating that he had 5-6 extramarital affairs (video courtesy Aap News) pic.twitter.com/GP0dOSQELa
— Saj Sadiq (@SajSadiqCricket) July 17, 2019
