کراچی، ویڈیو گیم کھیلنے پر جھگڑا، 14 سالہ لڑکے کے ہاتھوں 12 سالہ بچہ جاں بحق

گلبرگ میں لڑائی جھگڑے کے دوران۔ بچہ جاں بحق

واقعہ ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران پیش آیا۔ پولیس

ٹوکن پھنس جانے اور باری کے انتظار پر راجو اور شاہزیب کا جھگڑا ہوا۔ پولیس

ساڑے 12 سالہ راجو نے 12 سالہ شاہزیب کو لاتیں اور گھونسے مارے۔ پولیس

شاہزیب کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ دم توڑ گیا۔ پولیس

مفرور ملزم راجو کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں: