کے۔ڈی۔اے ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام جمعرات بتاریخ26 ستمبر2019ء بوقت 2:00 بجے دن سیمنار ہال فرسٹ فلور سوک سنیٹر میں یوم حسین کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یوم حسین کے پروگرام میں جناب خواجہ اظہار الحسن بھائی سابقہ پار لیما نی لیڈر سندھ اسمبلی، ڈ ا ئر یکٹر جنرل کے ڈی اے جناب ڈاکٹر بدر جمیل میند ھرو،سابقہ صوبائی وزیر جناب عبدالحسیب بھائی،ممبر قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرہ باجی، ممبر رابطہ کمیٹی راشد سبزواری بھائی، (نظامت کے فرائض جناب رئیس احمد) (Q.T.V )والے علماء کرام میں جناب علامہ محمد علی نقوی، جناب علامہ اسد شاکری، جناب مفتی اکمل (Q.T.V) والے اور خصوصی طور پر شرکت کرنے والوں میں سابقہ وفاقی وزیر جناب جاجی حنیف طیب،سابقہ سینیٹرجناب علامہ تنویر الحق تھانوی شامل ہیں۔
کے ڈی اے ایمپلائز یونین میں دعوتِ حلیم
