Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کے ڈی اے ایمپائز یونین متحرک، لیبر یونین، مزدور یونین اور فنانس کمیٹی سے ملاقات | زرائع نیوز

کے ڈی اے ایمپائز یونین متحرک، لیبر یونین، مزدور یونین اور فنانس کمیٹی سے ملاقات

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے ذمہ دا ران نے آج بروز بدھ بتاریخ25 ستمبر2019 کوادارے میں موجود دیگر یونینز لیبر یونین، مزدور یونین اور فنانس کمیٹی سے ملاقات کی اور کل بروز جمعرات سمینار ہال سوک سینٹر میں یوم حسین کے پروگرام کی دعوت دی۔ اس موقع پر ادارے کو درپیش مسائل تنخواہوں، پینشن، میڈیکل سہولیات، ورک چارج کی بحالی، کنٹریکٹ ملازمین کی (دوبارہ ملازمت کے مواقع فراہم کرنے اور ماسٹر پلان کی کے ڈی اے کو واپسی پر تفصیلی غور ہوا اور اس عزم کا ارادہ کیا گیا کہ ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد کی جائے گی اور مستقبل میں ضابط اخلاق کے لئے ایک دوسرے سے رابطے جاری رکھے جائیں گے۔