Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کے ڈی اے ایمپلائز یونین کی جدوجہد رنگ لے آئی، ملازمین کے لیے بڑی خوش خبری | زرائع نیوز

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کی جدوجہد رنگ لے آئی، ملازمین کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی ڈیلوپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ڈائریکٹر نے پروموشن ٹائم اسکیل کی بنیاد پر کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق بدرجمیل نے ایمپلائزیونین کے سرپرست اعلیٰ کے ہمراہ اسکول کا دورہ کیا جہاں یونین کمیٹی کے سربراہ نوید انور صدیقی کی درخواست پر بدرجمیل نے پروموشن ٹائم اسکیل کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دیا۔

کے ڈی اے ایمپلائز نے نارتھ ناظم آباد کے اسکول میں ہونے والے ترقیاتی کام کو بھی سراہا۔