Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سندھ بار کونسل کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے اظہار یکجہتی، عدلیہ اور حساس اداروں پر تنقید | زرائع نیوز

سندھ بار کونسل کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے اظہار یکجہتی، عدلیہ اور حساس اداروں پر تنقید

کراچی بار کے سندھ بار کونسل کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ ماضی میں بھٹوکیس میں بھی کہاگیا کہ عدالتوں پر دباٶ تھا آج بھی ایک اسلام آباد کے جج وہی بات کررہا ہے ہم پر دباٶ ہے

سندھ بار کونسل

وائس چیئرمین صلاح الدین گنڈا پور کی پریس کانفرنس

ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر فرائض سرانجام دیں

ججز عدالتوں میں ایسے ریمارکس دینے سے گریز کریں جن سے مسائل پیدا ہوں

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا بیان کو نظر انداز نہ کیا جائے

اپنی مرضی کے بینچ بنوانے سے متعلق بیان قابل غور ہے

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے بیان پر آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں

عدالت میں دیگر اداروں کی مداخلت کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں

عدلیہ میں دیگر اداروں کی مداخلت سے متعلق معاملے پر شدید تحفظات ہیں

ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کریں گے تو جمہوری عمل شروع ہوگا

سب سے بڑی تشویش ہے کہ فیصلے ان ادارے کے کہنے پر کیے گئے

عدالتوں کو سیاسی مقدمات میں شامل نہیں ہونا چاہیے

سیاسی مقدمات عدالتی وقار کو متاثر کر تی ہیں

ذوالفقار علی بھٹو سمیت دیگر سیاسی مقدمات مثال ہیں

جب عدالتیں سیاسی مقدمات میں شامل ہوتی ہیں تو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے

عدلیہ کو آئینی ذمہ داری ہی ادا کرنی چاہیے

اگر عدلیہ آزاد نہیں ہوگی تو عدل کے نظام سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے گا

عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری لوگوں کو جلد انصاف فراہم کرنے ہے

ججوں کے ریمارکس سے وکلا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے بیان پر ریفرنس بنایا جائے

ریفرنس وکلا, بار کونسلز, صحافی نمائندوں کی موجودگی میں سنا جائے,

سینٹ بھی آزاد کمیٹی تشکیل دی جائے

جسٹس شوکت صدیقی کے بیان پر فل کورٹ ریفرنس جلد از جلد سنا جائے

عدلیہ پر سنگین نوعیت کا الزام لگا ہے

جسٹس نسیم نے تسلیم کیا کہ بھٹو کو پھانسی دینے پر دباو تھا

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بیان پر انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں

پی سی او ججز سے متعلق جسٹس شوکت صدیقی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں

اگر الزامات پر تو اصل حقائق سامنے آنا چاہیں

اداروں کی ایک دوسرے میں مداخلت کا خاتمہ ہونا چاہیے

اداروں میں ایک دوسرے کی مداخلت اداروں کی تباہی کا باعث ہے

سینئر وکیل رہنما محمود الحسن

وکلا تحریک کا مقصد آزاد عدلیہ کا قیام تھا

بدقسمتی سے عدلیہ پر دوسرے اداروں کا دباو نظر آرہا ہے

اسلام آباد دھرنے میں ایک ادارے کا کردار رہا

جسٹس شوکت صدیقی نے اسلام آباد دھرنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا

جسٹس شوکت صدیقی کے الزامات میں کچھ نہ کچھ حقیقت ضرورت ہے

اگر محض الزامات ہیں تو ان کی مکمل آزادانہ تحقیقات وقت کی ضرورت ہے

کالا اور سفید, سچ اور جھوٹ سب سامنے آنا چاہیے

جسٹس قاضی فائز عیسی نے گیارہ نکات سامنے رکھے تھے

جسٹس قاضی فائز عیسی کے گیارہ نکات پر بھی بات ہونی چاہیے

چیف جسٹس سے استدعا ہے جسٹس شوکت سمیت دیگر تمام ریفرنسز کو بھی فوری سنیں

سیاست دانوں پر اتوار اور چھٹی کے دن بھی عدالت چلتی ہے

کل چیف جسٹس نے ناکامی کی بات کی

عدلیہ پہلے اپنے گھر کو دیکھے

ڈسٹرکٹ جوڈیشیری کی حالات ابتر ہو چکی

ماتحت عدلیہ میں نااہل ججز تعینات کیے جا رہے ہیں

عدلیہ تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے

چیف جسٹس پہلے اپنے گھر کو دیکھیں

خاص کر سندھ عدلیہ تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے

عدلیہ نے اپنا گھر نہ سدھارا تو انتہائی اقدامات کی جانب بڑھیں گے

ہم عدالتوں میں بائیکاٹ, ہڑتالیں اور جنرل باڈی اجلاس کریں گے


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔