سٹی کورٹ لاک اپ میں‌ رشوت نہ دو تو پولیس اہلکار برہنہ کر کے مارتے ہیں، قیدی کا انکشاف، ویڈیو دیکھیں

کراچی سٹی کورٹ سے ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ سٹی کورٹ لاک اپ میں رشوت نہ دوں تو ننگا کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے،ایک قیدی کا انکشاف، کیا ان کرپٹ افسروں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی ہوگی ؟

سندھ پولیس کے اعلی حکام یہ ویڈیو ضرور دیکھیں