Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سندھ پولیس کے غنڈے بے لگام، اپنی عدالت لگا لی، شہری کو برہنہ کر کے تشدد اور اغوا، ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

سندھ پولیس کے غنڈے بے لگام، اپنی عدالت لگا لی، شہری کو برہنہ کر کے تشدد اور اغوا، ویڈیو دیکھیں

کراچی:سی ٹی ڈی گارڈن انویسٹی گیشن کے اہلکاروں نے سڑک پر ہی عدالت لگادی، بلوچ کالونی کی عمر کالونی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کا شہری پر بہیمانہ تشدد، اہلکاروں نے تشدد کے ساتھ شہری کو برہنہ بھی کردیا۔

وٰیڈیو میں نیم برہنہ شہری کو سی ٹی ڈی اہلکار گریبان سے پکڑے ہوئے ہیں، سی ٹی ڈی اہلکار شہری کو اپنے ساتھ لے گئے اورپھر 2 گھنٹے بعد چھوڑدیا، پولیس اہلکاروں نے ذاتی جھگڑے پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور حراست میں لیا، ویڈیو میں نظر آنے والے ایک اہلکار کی شناخت ہارون داد کے نام سے ہوئی ہے۔