Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
صدر تھانہ پریڈی کی حدودمیں گاڑیوں سے سامان چوری کی وارداتیں عروج پر | زرائع نیوز

صدر تھانہ پریڈی کی حدودمیں گاڑیوں سے سامان چوری کی وارداتیں عروج پر

کراچی:علاقہ مکینوں گاڑیوں کے قیمتی اشیاء سے محروم، علاقہ پولیس لا علم نکلے، پریڈی تھانہ گاڑیوں سے قیمی سامان چوری کرنے والوں کی آمجگاہ بن گیا۔

رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کے شیشے توڑ کر قیمتی سامان نکالے کی وارداتیں معمول بن گئیں، وارداتوں میں ملوث گروہ کیخلاف پولیس کارروائی کرنے میں مسلسل ناکام ہے، تھانہ پریڈی کی حدودمیں پولیس کی گشت اوراسنیپ چینکنگ بھی بند کردی۔

پریڈی میں گاڑیوں سے سامان چوری کی مسلسل وارداتوں کے بعدبھی پولیس حرکت میں نہ آئی، تھانہ پریڈی کی حدود سے صحافی کی گاڑی کاشیشہ توڑکر ٹیپ اور ایل سی ڈی نکال کرچور فرار ہوگئے، علاقہ پولیس کاروایتی طریقہ کار،نہ گروہ کاسراغ لگانہ ہی کوئی کارروائی عمل میں آئی