کراچی: گلشن اقبال پولیس کی 1 نومبر 2019 کی رات زبردست کاروائی چوری ڈکیتی و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار کرلیے۔ جن کے نام درج زیل ہیں۔
1.شہزادعلی عرف دلاور ولد نزیراحمد (2) نبیل احمد ولد فیض احمد (3)ضمیر ولد مشتاق (4)محمد عابد ولد محمدنواز (5) جاویدخان ولد عزیزالرحمان (6) روشن بی بی زوجہ فیض احمد (7) گلشن بی بی زوجہ عمر فاروق(8)فرزانہ بی بی زوجہ نبیل احمد(9) فرزانہ عرف رُخسانہ زوجہ عابد شامل ہیں
مقدمہ الزام 665 666 667 668 669 670/2019.
برآمد
3 عدد لیپ ٹاپ۔ 10 موبائل فون۔ 2 کیمرے۔ 1 سونے کا سیٹ۔ 2 جوڑی سونے کے ٹاپس۔ 5 پسٹل بمعہ 25 گولیاں اور 2 لاکھ کیش برآمد کیا۔
ملزمان
نیوکراچی۔ ملیر۔ بفرزون۔ گلشن سمیت دیگر علاقوں میں وادادیں کرچُکے ہیں خواتین ماسی بن کر گھروں میں کام کرتی اور موقع ملتے ہی ساتھیوں کی مدد سے گھر کا صفایا کردیتی تھی ساتھ ہی جن گھروں کا دروازہ گھولا ہواملتا گُھس جاتے اور اسلحے کے زور پر گھروالوں کویرغمال بنالیتے تھے ملزمان زیادہ تر وارداد پولیس کے ڈیوٹی چینج ہونے کے ٹائم کرتے تھے اُس وقت علاقوں میں نفری کم ہوتی ہے۔
