جمیعت علماء اسلام ف کے آزادی مارچ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مولانا منظور مینگل نے مرکزی اسٹیج سے خطاب کیا جس میں انہوں نے نام لیے بغیر ایک خطیب پر تنقید کی تھی، اس تقریر کے بعد سوشل میڈیا پر مںظور مینگل پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔
کئی روز خاموشی کے بعد منظور مینگل کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ میرا مولانا سے کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی وہ تبلغی جماعت کا حصہ ہیں، وہ عالم بھی نہیں بلکہ ایک خطیب ہیں۔ منظور مینگل نے اور کیا کہا؟ ویڈیو سنیں
https://www.facebook.com/kamran.aakash.12/videos/2402808103317989/
