مظفر آباد: ملک کی دوسری اور چار سے زائد بار وفاق کا اقتدار سنبھالنے والی پیپلزپارٹی آج اپنا 52واں یوم تاسیس منارہی ہے۔
پی پی کی جانب سے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بلاول بھٹو سمیت دیگر پارٹی رہنما شرکت کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ جیالے صارفین اپنی جماعت کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کررہے ہیں۔
میری طرف سے تمام جيالوں کو پیپلز پارٹی کا 52 واں #youmetasees بہت بہت مبارک ہو۔!
آئیں سب مل کے تجدید عہد کریں کہ جمہوریت کی بقا کی اس جدوجہد میں اپنے قائد @BBhuttoZardari کا ساتھ ہمیشہ اسی طرح دینگے جیسے شہید بھٹو اور بی بی کا ساتھ دیا۔🙏 #YoumeTasees#PPP52FoundationaDay— Arfa Bhutto (@ArfaBhutto786) November 30, 2019
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار سنبھالتے ہی بھارت سے شمعلہ معاہدہ کرکے 90ہزار کیدی رہا اور مقبوضہ علاقے واگزار کروائے. #52YearsOfPPP #YoumeTasees @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ https://t.co/4jkIYjgMAE
— PPP Achievements (@AchievementsPPP) November 30, 2019
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر کو مدد نظر رکھتی ہوئے عمل میں لائی اورکہا کہ، ”کشمیر کے معاملے پر میں نیند میں بھی غلطی نہیں کر سکتا۔”#YoumeTasees pic.twitter.com/kaWg8yj2fH
— Abdul Fatah Bhutto (@FatahBhutto) November 30, 2019
1973 Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto given identity to peoples, Introduced very first system of NIC in Pakistan.#YoumeTasees pic.twitter.com/bX72tsIuPB
— Shoaib Noonari (@ShoaibPsfPyoPpp) November 30, 2019
#YoumeTasees@BBhuttoZardari @ArfaBhutto786@A_Qadir_Patel @AzharSaicha @Jahangir_Bala @UAKHAN_PPP @syedtahirsha @ArslanSaicha @AnilBapra @NaveedAliMangi2 @JunaidA31197262
@AhmedYo71237280 @AslamBapra @nazimali202020 @ImranAl436353 @UbaidAl60885981 pic.twitter.com/PxIUuhMMQx— Kashif khan (@kashifkhan4391) November 30, 2019
