جمال خاشقجی قتل میں‌ ملوث سعودیوں‌ کو پھانسی کی سزا

ریاض: سعودی عرب کی عدالت نے ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو سزائے موت سنادی۔ سعودی پراسیکیوٹر کے مطابق جمال خاشقجی قتل کیس میں نامزد شہزادہ محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی پر فرد جرم عائد نہیں کی گئی۔

پراسیکیوٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی کو مقدمے سے باعزت بری قرار دے کر انہیں رہا کردیا گیا۔

پیغمبروں نے غلطیاں کیں تو ہم کیسے بچ سکتے ہیں، محمد بن سلمان

اپنا تبصرہ بھیجیں: