Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کے ڈی اے یونین کی ڈی جی سے ملاقات، دوبارہ ہائرنگ کا معاملی زیر غور | زرائع نیوز

کے ڈی اے یونین کی ڈی جی سے ملاقات، دوبارہ ہائرنگ کا معاملی زیر غور

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے ذمہ داران کی ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر سیف الرحمن سے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی کی قیادت میں ملاقات ہوئی اس موقع پر عامر محمد عبد المعروف اور ندیم کھوکر بھی موجود تھے وفد نے سیکیورٹی الات اور اسٹاف کی کمی کے مسائل اٹھائے سیکورٹی اسٹاف کی Re-hearing کے لیے ممبر ایڈمنسٹریشن کو اقدامات کے لیے کہا گیا۔

وفدنے آؤٹ سائٹ ڈویژن کے اسٹاف کو سوک سینٹر میں تھمب کے لئے مجبور کرنے کے مسائل بھی اٹھائے جس پر ڈی جی کے ڈی اے نے ہمدردی سے مسائل کو سنا اور وضاحت کی یہ احکامات صرف ایکسین کے لیے ہیں اسٹاف کے لیے ایسے کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے ڈی جی کے ڈی اے کی اس یقین دہانی کے بعد کہ ڈی اے ایمپلائزیونین نے اپنامظاہرہ متلوی کردیا وفر نے ڈی جی کے ڈی اے کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اس طرح ملازمین کے مسائل حل کرتے رہیں گے