آصفہ بھٹو کو ہزاروں‌ لوگوں‌ کی دعائیں

پاکستان کی سابق اور ایشیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔

آصفہ بھٹو کی پیدائش تین فروری 1993 کو پیدا ہوئیں، انہوں نے ابتدائی تعلیم پاکستان میں مکمل کی جس کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے Oxford Brookes UniversityThe University of EdinburghUniversity College London چلی گئیں۔

آصفہ بھٹو کے اندر صلاحیت ہے کہ وہ اپنے والد سابق صدر آصف علی زرداری کو کسی بھی بات پر راضی کرلیتی ہیں۔ انہیں دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں اور #HappyBirthdayAseefaBZ ٹویٹر پر پاکستان میں گزشتہ رات سے ہی ٹرینڈ کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: