Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
عامر لیاقت نے کیریئر کا اہم ترین فیصلہ کرلیا | زرائع نیوز

عامر لیاقت نے کیریئر کا اہم ترین فیصلہ کرلیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور رمضان نشریات کے قابل ذکر معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین رواں سال سرکاری ٹیلی ویژن پر رمضان نشریات کریں گے۔

ڈاکٹر عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ وہ امسال رمضان نشریات ایکسپریس ٹی وی اور ایکسپریس انٹرٹیمنٹ پر کریں گے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عامر لیاقت نے بتایا کہ وہ رواں سال کی رمضان ٹرانسمیشن اور تاریخی گیم شو جیو پاکستان کے ساتھ کریں گے جبکہ شو میں کیفے عامر کے نام سے بھی ایک سیگمینٹ ہوگا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے مجھے آپ کی حوصلہ افزائی اور دعاؤں کی ضرورت ہے، یاد رکھیے گا۔

قبل ازیں عامر لیاقت حسین شب برأت پر خصوصی پروگرام سرکاری ٹیلی ویژن پر کرچکے ہیں جس کی ٹی آر پی بہت اچھی رہی تھی۔