Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
خیرپور: بااثر وڈیروں نے7 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بناکر بہن کو بھی نہ بخشا | زرائع نیوز

خیرپور: بااثر وڈیروں نے7 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بناکر بہن کو بھی نہ بخشا

خیرپور: تحصیل ٹھری میرواہ میں تین دن پہلے کاشف نامی لڑکے نے سات سالہ بچے کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا اور ٹھری میرواہ پولیس نے اگلے دن کا جھانسہ دے کر فریادیوں با آثر وڈیرے کے کہنے پر واپس بھیج دیا ۔

زیادتی کا نشانہ بننے والے سات سالہ وسیم کے والدین نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ واقعے کو تین روز گزر جانے کے باوجود ہم خاموش رہے لیکن آج شام کے وقت جوابداروں نے ہمارے گھر پر ہتھیاروں کلہاڑیوں ،سے حملہ کرکے میری نوجوان بیٹی کو شدید زخمی کردیا۔

نشانہ بننے والے والد کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والوں میں ،پرویز شر ،مرتضی شر ، مختیار شر ضمیر شر ، کاشف شر جنہوں نے ہمارے گھر کے تقدس کو پامال کی،ا وسیم کے والد کا یہ بھی کہنا تھا خدارا میرے ساتھ انصاف کیا جائے اور ایس ایس پی خیرپور اس واقعہ کا نوٹس لیں اور ہمیں انصاف دیا جائے۔