علی ظفر سوشل میڈیا ٹرینڈ سے پریشان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بار پھر علی ظفر پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں پہلی نمبر پر ہیں۔

ٹویٹر صارفین گزشتہ دو روز سے علی عظمت کی تنقید کے جواب میں علی ظفر سے مذاق مستی کررہے ہیں، گلوکار نے ایک روز قبل بغیر نام لیے گزشتہ روز ایک ویڈیو بھی جاری کی جس سے صارفین محظوظ ہوئے۔

ایک بار پھر ٹرینڈنگ میں آنے کے بعد علی ظفر نے اپنی پریشانی کا اظہار کیا اور لکھا کہ ’روز روز ٹرینڈ کرنا صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا بھائی صاحب‘۔

https://twitter.com/AliZafarsays/status/1230787781296820225?s=20