فلموں، ڈراموں اور ویب سیریز جاری کرنے والے نیٹ فلکس پر اسلام مخالف ایک اور فلم جاری کردی گئی جس کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔
فلم مسیحا کی کہانی کے حوالے سے ابھی تک کچھ واضح نہیں ہوسکا البتہ یہ ضرور ہے کہ اس میں ایک شخص کو نبی بنا کر دکھانے کی کوشش کی گئی، سوشل میڈیا صارفین نے نیٹ فلکس کے اس اقدام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
اس سے قبل دجال کے حوالے سے بھی نیٹ فلکس نے فلم نشر کی تھی، البتہ اب یہ سلسلہ طول اختیار کرگیا اور چند ہی دنوں میں دوسری فلم کو ریلیز کی اجازت مل گئی۔
Have binge watched Netflix’s #Messiah all day. I have not showered. I have not moved from my sofa. Kind of like the Messiah in Messiah. Except I’m not charismatic. If I was, there’d be some serious, key changes around here. pic.twitter.com/Tg2EaTPH8o
— amy (@atlanta_amy) January 1, 2020


