Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشرف غنی کی تقریب حلف برداری، محسن داوڑ کو شرکت کی دعوت | زرائع نیوز

اشرف غنی کی تقریب حلف برداری، محسن داوڑ کو شرکت کی دعوت

اب تک نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے پی ٹی ایم رہنما اور رکن قومی اسمبلی کو شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا۔

محسن داوڑ کو دعوت نامہ افغان قونصل خانے کی جانب سے بھیجا گیا، اس ضمن میں پی ٹی ایم رہنما نے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

یاد رہے کہ افغانستان میں ہونے والے انتخابات کے بعد اشرف غنی صدر کے عہدے کے لیے کامیاب قرار پائے، انہوں نے پچاس فیصد ووٹ حاصل کر کے اکثریت حاصل کی۔

اشرف غنی پی ٹی ایم کے خلاف ہونے والے ریاستی مظالم پر بھی آواز اٹھاتے رہے ہیں اور انہوں نے کھل کر پشتونوں کے حق میں آواز بلند کی۔

https://twitter.com/AbbTakk/status/1231891885599395842?s=20