ظفر عباس نے موت کے سوداگر جناح اسپتال کو بے نقاب کردیا

کراچی کے سرکاری اسپتال موت کے سوداگروں کا گڑھ بن گئے حکام بالا سے اپیل اس رپورٹ پر سخت سے سخت ایکشن لیا جائے اور واقعہ میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرکے سزا دلوائی جائیں۔