سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے ایک روز قبل نیا فیچر متعارف کرانے کا عندیہ دیا۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ٹویٹر اپنے صارفین کے لیے انسٹاگرام، فیس بک، واٹس ایپ کی طرح اسٹوریز کا فیچر یپش کرے گا۔
ٹویٹر صارفین کو کمپنی کا یہ اقدام پسند نہیں آیا اور انہوں نے مطالبہ کیا کہ مائیکروبلاگنگ کے پلیٹ فارم کو دیگر سوشل میڈیا سے منفرد رکھا جائے۔ اس ضمن میں ٹویٹر پر #RipTwitter کا ہیش ٹیگ بھی دنیا بھر میں ٹرینڈ کرتا رہا۔
صارفین نے کمپنی سے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ انہیں ایڈیٹ کا فیچر فراہم کردیں بقیہ انہیں فی الوقت کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہے۔
https://twitter.com/GaryVineger/status/1235436824430075904?s=20
Me looking at my friends' stories on Insta, FB, Snapchat, and Twitter. #RIPTwitter pic.twitter.com/RtSlDEHb0U
— Harsh Panchal (@harshp2035) March 5, 2020
https://twitter.com/Viva_el_Nathan/status/1235454433095540737?s=20
https://twitter.com/MattAyd/status/1235451954886856709?s=20
#RIPTwitter
So Twitter, Facebook, WhatsApp and Instagram are pretty much the same thing now pic.twitter.com/lmP8VBKUKy— Neil Malope (@neil_malope) March 5, 2020
https://twitter.com/its_nomi_xhah/status/1235469734881173504?s=20
