کرونا وائرس، ٹویٹر کے بانی کا خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان

ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی نے کورونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جیک ڈورسی نے ایک ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔ ڈورسی کا کہنا ہے کہ ریلیف میں دی گئی یہ رقم انکی کل ذاتی دولت کا اٹھائیس فیصد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: