کراچی: کراچی کورونا وائرس کے مبینہ مریضوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا
کراچی: شہر بھر میں مزکورہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جو کے خطرے کی گھنٹی کی طرف اشارہ ہے
کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آیا٫ جن کیسز کی تعداد 7 اپریل کو 40 کے قریب تھی بڑھ کر 87 ہوگئی ہے
کراچی: سماجی فاصلہ نہ ہونے کی وجہ سے مضافاتی اور شہری علاقے دونوں لپیٹے میں ہیں
کراچی: قانون نافز کرنے والے اداروں کی سخت اصلاحات اور مسلسل کوششوں کے باوجود عوام الناس اندرونی علاقوں میں گروہوں کی صورت میں گھومتے پھرتے نظر آرہے ہیں
کراچی: سب سے زیادہ متاثرہ ضلع شرقی جس کے مخصوص علاقوں کو کمیشنر کے جانب سے سیل کیے جانے کا حکم نامہ جاری کیا جاچکا ہے
کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران شہر بھر میں 3 اموات سامنے آئی ہیں جو کے تشویشناک ہے
کراچی: لوکل منتقلی کے اعدادوشمار 87 ہیں جن میں کسی بھی ایک مریض کی بھی بیرونِ ملک سفری ہسٹری نہیں ہے
سیل کئے جانے والے علاقوں میں یو سی۔6 گیلانی ریلوے، یو سی۔7 ڈالمیا، یو سی 8 جمالی کالونی، یو سی۔9 گلشن۔2, یو سی۔10 پہلوان گوٹھ، یو سی.12 گلزار ہجری، یو سی۔ یو سی۔13 صفورہ، یو سی.14 فیصل کینٹ، یو سی۔2 منظر کالونی، یو سی۔9 جیکب لائن، یو سی۔10 جمشید کوارٹرز شامل ہیں۔
کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آیا٫ جن کیسز کی تعداد 7 اپریل کو 40 کے قریب تھی بڑھ کر 87 ہوگئی ہے
کوروناوائرس،ڈپٹی کمشنرایسٹ کاکراچی کی 12 یوسیزسیل کرنےکاحکم جاری
کراچی:رینجرز اورپولیس کی بھاری نفری نےعلاقوں کوسیل کردیا
کراچی:12یوسیز میں جانےکی اجازت ہوگی نہ باہرآنےکی، ڈپٹی کمشنر ایسٹ
یوسی6گیلانی ریلوے،یوسی 7ڈالمیا،یوسی8جمال کالونی سیل،ڈی سی ایسٹ
کراچی:یوسی9گلشن2، یوسی10پہلوان گوٹھ،یوسی12گلزار ہجری بھی سیل
یوسی13صفورا،یوسی فیصل کینٹ،یوسی2منظور کالونی کوبندکردیاجائے،ڈی سی ایسٹ
یوسی9جیکب لائن اوریوسی10جمشیدکوارٹرزبھی مکمل بندرہیں گی،ڈی سی ایسٹ
150کیسزسےزائدہونےپر11یوسیزکوسیل کیاگیاہے،ڈی سی ایسٹ
ابھی متعلقہ یوسیزسیل ہیں،صورتحال بہترہوئی تویوسیزکھول دینگے،ڈی سی ایسٹ
11یوسیز میں رہائش پذیرافراد کاٹیسٹ لیاجائےگا،ڈی سی ایسٹ احمدعلی
جتنا جلدممکن ہوسکےگاٹیسٹ کرلئےجائیں گے،ڈی سی ایسٹ احمدعلی
ان یوسیزمیں اشیائےخورونوش اورادویات کی سپلائی جاری رہےگی،ڈی سی ایسٹ
کوشش کرینگےمریض کوگھرپررکھیں اگرممکن نہ ہوسکاتوقرنطینہ کرینگے،ڈی سی
کراچی:گلشن اقبال میں پولیس نےدکانیں بندکراناشروع کردیں
کراچی:پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری علاقےمیں پہنچ گئی
کراچی:شہریوں کوگھروں کی طرف بھیجاجارہاہے،پولیس
کراچی:شہری گھروں میں رہیں،پولیس کاموبائلز کےذریعےاعلان
