ڈھائی نمبر آٹے کی ریٹیل قیمت 98 روپے کلو مقرر

کراچی: کمشنر کراچی نے ڈھائی نمبر آٹے کی ایکس مل قیمت 95 روپے، ریٹیل 98 روپے مقرر کردی۔

فہرست میں فائن آٹے کی قیمت شامل نہیں کی گئی جبکہ چکی مالکان کو آٹا 105 روپے فی کلو فروخت کرنے کا پابند کیا گیا۔
آٹا قیمت

اپنا تبصرہ بھیجیں: