Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی میں‌ آٹے کا بحران، قیمت اضافے کے بعد 3800 روپے ہوگئی | زرائع نیوز

کراچی میں‌ آٹے کا بحران، قیمت اضافے کے بعد 3800 روپے ہوگئی

کراچی میں‌ آٹے کا بحران، قیمت اضافے کے بعد 3800 روپے ہوگئی

کراچی میں آٹے کی قلت کا خطرہ سراٹھانےلگا،پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن سندھ کےچیئرمین خالدمسعودنےکہا ہےکہ سندھ کی فلورملزکوگندم کی قلت کاسامناہے۔۔ باوجود گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں ہیں،نوشہروفیروز،نوابشاہ ،گھوٹکی،لاڑکانہ میں گندم کی ترسیل روکی جارہی ہے۔۔،دودن میں رکاوٹیں ختم نہ کیں تو بیس فلورملیں بندہوجائیں گی۔ قلت کےباعث سوکلوگرام گندم کی قیمت تین سو روپے اضافہ کے بعد اڑتیس سو روپےہوگئی ۔

سندھ کی فلورملزکوگندم کی قلت کاسامنا،پاکستان فلورملزایسوسی ایشن سیکریٹری خوراک کےاحکامات کےباوجودگندم کی ترسیل میں رکاوٹیں ہیں،خالدمسعود گندم نہ ملی تو2دن میں20فلورملزبندہوجائیں گی،خالدمسعود 100کلوگرام گندم کی قیمت300روپےاضافہ کےبعد3800روپے ہوگئی۔