کراچی۔۔۔۔۔۔۔
شارع فیصل انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی۔کروڑوں روپے کی جعلسازی میں ملوث متحدہ لندن کا چیٹر گرفتار۔پولیس
گرفتار ملزم مشعود عرف جہانگیری لوگوں سے میڈیکل میں داخلے کے نام پر پیسے لے کر غائب ہوگیا تھا۔پولیس
گرفتار ملزم خود کو محکمہ ایجوکیشن کا اہلکار ظاہر کرکے جعلی ڈگریاں اور دیگر دستاویزات بنوانے کے نام پر رقم بٹورتا تھا۔پولیس
گرفتار ملزم کا تعلق متحدہ لندن گروپ سے ہے جبکہ ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والا محکمہ ایجوکیشن کا کارڈ بھی جعلی ہے۔پولیس
