کورونا وائرس اپ ڈیٹ
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا ٹوئیٹ
سندھ میں مزید709 افراد کورونا کا شکار ہوگئے
چوبیس گھنٹوں میں 4215 ٹیسٹ کئے گئے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
صوبے میں کُل 91 ہزار323 کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
جن میں 11 ہزار 480 پازیٹیو رہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 61 افراد مزید صحیتاب ہوچکے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت
سندھ میں 2081 افراد ابتک صحیتاب ہوچکے ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 189 ہوچکی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب
