ڈی جی کے ڈی اے کی سرپرستی میں‌ اندھیر نگری چوپٹ راج

کراچی: کراچی ڈیولپمںٹ اتھارٹی کے محکمے میں رشوت خوری کا بازار عام ہوگیا اور عوام مجبورا ہزاروں روپے دینے پر مجبور ہیں۔